اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں
لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 19سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔
March 29, 2024 / 12:00 am
قتل کا اشتہاری کویت سے گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) لا لہ موسی ٰ میں قتل کرکے فرار ہونیوا لے اشتہاری افتحار علی کو کویت سے گرفتارکرلیا گیا۔ رواں برس بیرون ملک سے گرفتار ہونیوالے اشتہاریوں کی تعداد 25 ہوگئی ۔
March 29, 2024 / 12:00 am
پٹواری رشوت لیتے گرفتار
لاہور (نیوزرپورٹر)اینٹی کرپش حکام نےپٹواری صلاح الدین موضع ڈوگرےکلاں تحصیل شالیمار کو مجسٹریٹ کی موجودگی میں گرفتار کیا گیا۔
March 29, 2024 / 12:00 am
نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجرسنگھ کےعلاقے لکشمی چوک میں فٹ پاتھ سے30سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی ،نشی ہونے کاشبہ ہے۔
March 29, 2024 / 12:00 am
پنجاب ہیومین رائٹس کمیشن قائم کیاجائے،ایس ایس ڈی او
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ایس ایس ڈی او کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید کوثر عباس نے پنجاب حکومت پر زور دیا کہ وہ پنجاب ہیومن رائٹس کمیشن قائم کرے۔ شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے ایک آزاد پنجاب
March 29, 2024 / 12:00 am
سی ای اوریلویز کی فیس بک کچہری
لاہور(خصوصی نمائندہ) چیف ایگزیکٹو افسر ریلویز عامر علی بلوچ نے فیس بک ای کچہری میں مسافروں کے سوالات اور مسائل سنتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ عید پر سپیشل ٹرینوں کے کرایوں میں رعایت پر غور کریں گے،
March 29, 2024 / 12:00 am
ضلعی امن کمیٹی کااجلاس
لاہور(خصوصی رپورٹر)رمضان المبارک، یوم شہادت حضرت علی ؓ کی تیاریوں کے حوالے سے ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر نے ڈی سی لاہور رافعہ حیدر ک
March 29, 2024 / 12:00 am
صوبائی کنٹرول بورڈ کااجلاس
لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت صوبائی کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ہوا ورکنگ اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
March 29, 2024 / 12:00 am
امریکہ کا بھارت ،اسرائیل کیلئے نرم گوشہ ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقیوم
لاہور(خبرنگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں فلسطینی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایکس سروس مین سوسائٹی کے زیر اہتمام سیمینار ہوا ۔ پنجاب یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف انجینئرنگ ، ہوم اکنامکس اور یونیو
March 29, 2024 / 12:00 am
میٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کااجلاس
لاہور(خبرنگار) محکمہ لائیو سٹاک میں میٹ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس ہوا ۔سیکرٹری لائیو سٹاک مسعود انور نےگوشت کی پیداوار بڑھانے اور ایکسپورٹ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ۔
March 29, 2024 / 12:00 am
سستے اورفوری انصاف کیلئے عدالتی اصلاحات ناگزیر ہیں،قانونی ماہرین
لاہور(خبرنگار) قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ سستے اورفوری انصاف کیلئے عدالتی نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج اورانسٹیٹیوٹ فار لیگل ریسرچ اینڈ ایڈووکیسی کے زیر اہتمام گول میز کانف
March 29, 2024 / 12:00 am
گیس کی قیمتوں میں اضافہ 3وجوہات کی بناء پرہورہاہے،ترجمان
لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سو ئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے ترجمان نےواضع کیاہےکہ گیس کی قیمت میں اضافہ تین وجوہات کی بنیاد پر ہورہا ہے۔ اول یہ کہ گیس کے مقامی ذخائر مسلسل کم ہورہے ہیں۔ آر ایل این جی کی
March 29, 2024 / 12:00 am
جی ٹی روڈ پرسفر کرنیوالوں کی سفری مشکلات ختم کردیں گے،صوبائی وزیرمواصلات
لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر تعمیرات مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے سدرن لوپ تھری رنگ روڑ پر تعمیراتی کام کی اپ ڈیٹسدیں۔ انہوں نے بتایا کہ جی ٹی ملتان روڑ پر سفر کرنے والے لوگوں کی مشکلات کو جلد ختم
March 29, 2024 / 12:00 am
بعض قوتیں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی پرناخوش ہیں،سنی تحریک
لاہور(خبرنگار) سنی تحریک وسطی پنجاب کے صوبائی صدر سردار محمد طاہر ٹوگر نے چینی انجینئرزز پر خود کش حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، بعض قوتیں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رکھنے سے ناخوش د
March 29, 2024 / 12:00 am