آوازوں کا رزق اور شہر میں قحط ِصدا
چالیس برس پہلے 20 نومبر 1984 کو فیض صاحب کا انتقال ہوا تو مجید امجد کے بعد ہمارے غالباً سب سے بڑے اردو نظم گو اختر حسین جعفری نے ایک نہایت دل گداز نوحہ لکھا تھا۔ جعفری صاحب کی ذہنی افتاد ت
March 23, 2024 / 12:00 am
استاد گرامی مجیب الرحمٰن شامی کی تادیب
برادر عزیز یاسر پیرزادہ علی الصباح دریافت کرتے ہیں کہ آپ نے استاذ الاساتذہ مجیب الرحمن شامی کا کالم دیکھ لیا۔ کیا عرض کرتا۔ ہمارا اپنا ادارتی صفحہ اب سہیل وڑائچ، سلیم صافی اور حامد میر کے
March 20, 2024 / 12:00 am
تالاب گدلا ہوگیا ہے
پچھلا کالم جس روز اخبار میں نمودار ہوا، مارچ کی 12 تاریخ تھی۔ یہ تاریخ ہمارے دل پہ اس طرح نقش ہے جیسے کلے (Calais) کا نقشہ الزبتھ اول کے دل پہ مرتسم تھا۔ 12 مارچ 1949 ءکو لیاقت علی مرحوم ن
March 16, 2024 / 12:00 am
فارسی پنجاب کے کھیتوں میں دوڑائی گئی
قابل اجمیری اگست 1931 میں راجستھان کے قصبہ اجمیر میں پیدا ہوئے۔ بچپن درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے نواح میں گزرا۔ گوش سماعت کی تربیت کا سامان موجود تھا۔ فہم سخن کے مقامات طے کر رہے تھے کہ
March 13, 2024 / 12:00 am
تخت سے عیسیٰ کب اترے گا؟
چھ مارچ 2024، بروز بدھ، پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آویزاں گھڑی پر صبح کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں۔ ٹھیک 44برس اور گیارہ ماہ قبل چھ فروری 1979 کے روز اسی عدالت کے ایک سات رکنی بنچ نے چار / ت
March 09, 2024 / 12:00 am
ہمارے ہنر کا کوئی مول لگانے والا بھی نہیں
ہمارے سیاسی رہنما اور خودساختہ قائدین قوم اٹھتے بیٹھتے ہمیں بتا رہے ہیں کہ ہمارا بنیادی قومی مسئلہ معیشت ہے۔ بات باون تولے پاؤ رتی درست ہے لیکن یہ کوئی نہیں بتاتا کہ ہماری معیشت کی نوعیت
March 06, 2024 / 12:00 am
قوم، ملک، سلطنت: علی عثمان قاسمی کا فرض کفایہ
قیام پاکستان کے فوراً بعد تاریخ نویسی نے بٹوارے کے تناظر میں خاص اہمیت حاصل کر لی تھی۔ یہ محض زمین پر کھینچی گئی لکیر یا مالی اور عسکری اثاثوں کی تقسیم کا سوال نہیں تھا۔ دونوں نوآزاد ممال
March 02, 2024 / 12:00 am
اشتعال کے یرغمالی پناہ مانگتے ہیں
حالیہ انتخابات کے دوران خیبر پختونخوا میں طالبان عناصر کا کردار ایک طرف، 8فروری 2024ء کے بعد تین اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان واقعات کا زیر خط پیغام ایک دوسرے سے جڑا ہے۔ چیف جسٹس محترم قا
February 28, 2024 / 12:00 am
نذیر ناجی: چشم تر سے ادھر اور سمندر کے پار
21 فروری کی شام تھی۔ محترمہ یاسمین حمید کا انٹرویو کرنا تھا۔ لاہور کی نہر پہ جیل روڈ کے انڈر پاس سے گزر رہا تھا۔ فون کی گھنٹی بجی۔ تنویر جہاں کا نام تھا۔ فون اٹھایا۔ مختصر پیغام تھا ’نذیر
February 24, 2024 / 12:00 am
مرید پور کا پیر اور جرمن چانسلر کی کہانی
مرحوم احمد شاہ پطرس بخاری کے مضمون ’مرید پور کا پیر‘ کو ان کا بہترین فن پارہ نہیں کہہ سکتے۔ اس لیے کہ اردو مزاح کی بائبل ’پطرس کے مضامین‘ میں کل گیارہ تحریریں ہیں اور کسی ایک تحریر کو بہتر
February 21, 2024 / 12:00 am
تاریخ کا جبر اور معیشت کی منطق
برادرم یاسر پیرزادہ نے فکاہیہ کالم سے قلمی سفر شروع کیا تھا۔ علم ان کے شجرے میں ہے۔ بے پناہ ذہانت کو ناقابل یقین محنت سے صیقل کیا ہے۔ نتیجہ یہ کہ چھتنار برگد کے سائے میں سر اٹھانے والے اس
February 17, 2024 / 12:00 am
جمہوریت ایک مسلسل امتحان ہے
عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا مرحلہ درپیش ہے۔ حسب توقع 8 فروری کو ایک منقسم قوم کا منقسم مینڈیٹ سامنے آیا ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح اکثریت ملی ہے۔ پنجاب میں گھمسان کا رن پڑا ہے
February 15, 2024 / 12:00 am
انتخاب 2024: آنکھ اور شہر دونوں دھندلا گئے
8 فروری 2024ء بالآخر جمہوریت کی شاہراہ پر دھول اور غبار کے دبیز منطقے چھوڑ گیا ہے۔ ہماری انتخابی تاریخ میں یہ کوئی اچنبھا نہیں۔ دسمبر 70ء کے انتخابات کا نتیجہ ماننے سے انکار کرکے ملک دو ل
February 12, 2024 / 12:00 am
سنہ 1958ء:آٹھ ستمبر سے آٹھ دسمبر تک
آٹھ فروری 2024ء کا سورج طلوع ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ عنوان میں آٹھ فروری کی بجائے ستمبر اور دسمبر نظر آنے پر آپ کی حیرت بے جا نہیں۔ لکھنے والا دراصل 18 فروری 2008ء سے 8 فروری 2024
February 08, 2024 / 12:00 am