امریکا: سینکڑوں مساجد میں نمازِ عید کا اہتمام، فلسطینیوں کیلئے خصوصی دعا
امریکی ریاست ٹیکساس میں ہیوسٹن اور ڈیلس سمیت دیگر شہروں میں سینکڑوں مساجدوں میں نماز عید ادا کی گئی۔
April 11, 2024 / 12:18 pm
امریکا: سورج گرہن کا تاریخی منظر عوام الناس نے براہ راست دیکھا
امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں سورج گرہن کا تاریخی منظر عوام الناس اور اسکول کے بچوں نے براہ راست دیکھا۔
April 09, 2024 / 10:21 am
جیو، جنگ کے صحافی راجہ زاہد خانزادہ کے والد انتقال کر گئے
معزز سماجی کارکن، جیو نیوز، جنگ کے ممتاز صحافی راجہ زاہد خانزادہ کے والد عبداللطیف خان خانزادہ انتہائی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
March 24, 2024 / 12:21 pm
ہیوسٹن میں امریکا کا سب بڑا افطار ڈنر، ہزاروں افراد کی شرکت
امریکہ کے سب سے بڑے سالانہ ھیوسٹن افطار ڈنر کی سلور جوبلی کا انعقاد بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں ہوا۔
March 21, 2024 / 06:57 pm
ٹیکساس: مقبول بٹ شہید کی برسی پر وحدت کشمیر کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس سے فلسطین کے رہنما حسن علی اور انسانی حقوق کے نمائندہ رائے ظفر اقبال ایڈووکیٹ کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے خطاب کیا۔
February 12, 2024 / 06:27 pm
ڈیلاس پیس اینڈ جسٹس سینٹر کا کشمیری رہنما یاسین ملک کی رہائی کا مطالبہ
ڈیلاس پیس اینڈ جسٹس سینٹر نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی فوری رہائی پر زور دیا ہے تاکہ خطے میں پرامن مذاکرات کو دوبارہ شروع کیا جا سکے۔
January 28, 2024 / 03:22 pm
ڈیلس میں سندھی ٹوپی اور اجرک ڈے منایا گیا
ڈیلس میں اس دن میں خصوصی شرکت کیلئے ہیوسٹن اور ڈیلس میں رہنے والے کمیونٹی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔
December 12, 2023 / 04:31 pm
امریکا، پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کے حوالے سے تقریب منعقد
تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی امریکا کے مرکزی عہدیداران سمیت ٹیکساس ریاست کے دیگر عہدیدار و جیالے مرد اور خواتین نے شرکت کی۔
December 11, 2023 / 08:03 am
پاکستانی کمیونٹی پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، مسعود خان
امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکہ میں موجود پاکستانی کمیونٹی نہ صرف پاک امریکہ تعلقات کی مضبوطی کے ضمن میں اہم کردار ادا کر رہی ہے بلکہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھی بھرپور حصہ ڈال رہی ہے۔
December 08, 2023 / 08:31 pm
ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا: وکیل کا انکشاف
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کو دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
December 05, 2023 / 10:10 am
ہیوسٹن: بابر غوری کی والدہ کی نمازِ جنازہ ادا
سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم کی نمازِ جنازہ ہیوسٹن کی مسجدِ حمزہ میں ادا کر دی گئی۔
November 27, 2023 / 09:03 am
بابر غوری کی والدہ انتقال کر گئیں
سابق وفاقی وزیر بابر غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم امریکا میں انتقال کر گئیں۔
November 26, 2023 / 09:02 am
ٹیکساس: اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے پر گورنر کیخلاف تاریخی مظاہرہ
اس مظاہرے سے ٹیکساس کے باسیوں نے ریاست میں ایک تاریخ رقم کرتے ہوئے گورنر ٹیکساس سمیت منتخب نمائندوں کو یہ پیغام دیا کہ امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے۔
November 14, 2023 / 09:40 pm
اسکالر، سابق صدر ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ ڈاکٹر قیصر عباس انتقال کر گئے
ممتاز اسکالر اور ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ کے سابق صدر ڈاکٹر قیصر عباس مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
November 11, 2023 / 01:55 pm