کوکنگ آئل کی قیمت کم کررہے ہیں، فرخ حبیب

October 24, 2021

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے پی ڈی ایم کو چوں چوں کا مربہ قرار دے دیا۔

فرخ حبیب نے کہا کہ ایک دوسرے سے لڑنے اور احتجاج کرنے والے برانڈڈ بیگ ہاتھ میں اٹھا کر امپورٹڈ گاڑیوں سے اتر کر عوام کے لیے مہنگائی پر احتجاج نہیں کرسکتے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکس کم کرکے پکانے کے تیل کی قیمت پینتالیس سے پچاس روپے کم کررہے ہیں۔