امریکی قونصل جنرل کا موہن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ

March 29, 2022

امریکی قونصل جنرل کراچی مارک اسٹرو کی جانب سےموہن جو دڑوکے آثار قدیمہ کا دورہ کیا گیا۔

امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے آثار قدیمہ کو محفوظ رکھنے کے اقدامات کو سراہا۔

اس دوران محکمہ ثقافت سندھ کے حکام نے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو کو سندھی ٹوپی اور اجرک کے تحائف پیش کیے۔