قرطبہ چوک: فائرنگ 40سالہ شخص زخمی

May 18, 2022

اہور(کرائم رپورٹر ) قرطبہ چوک میں نامعلوم افراد کی گولی لگنے سے 40 سالہ حسن زخمی ہوگیا، زخمی کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔