برمنگھم یونیورسٹی کے سابق طلبہ کی گلوبل ایلومنائی تقریب

May 21, 2024

لاہور(جنرل رپورٹر)برمنگھم یونیورسٹی کے سابق طلباء کی لاہور میں گلوبل ایلومنائی تقریب میں سابق ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر سہیل ثقلین کو BAAP کا لائف ٹائم صدر منتخب کر لیا گیا۔