مُنتظر ………

May 24, 2022

شبِ غم کی طوالت بڑھ رہی ہے

الٰہی! اب سحر کے منتظر ہیں

یہ تیرے بے خطا، مجبور بندے

کسی اچھی خبر کے منتظر ہیں