حضرت افغان کے گھر میں ڈکیتی افسوسناک ہے،نوابزادہ لشکری رئیسانی

May 25, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سنیئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے صوبائی قومی جرگہ بلوچستان کے رہنماء حضرت افغان کے گھر میں ہونے والی ڈکیتی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خاندان معزز و سیاسی گھرانہ ہے ان کے گھر ڈکیتی لمحہ فکریہ ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے ۔