قلعہ عبداللہ سے بڑی مقدارمیں منشیات برآمد

May 26, 2022

کوئٹہ(این این آئی)اے این ایف بلوچستان کےترجمان کے مطابق کلی حرمبی قلعہ عبداللہ سے 410 کلو گرام افیون اور106 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے ۔