سید انوار حسین رضوی جارچوی کی مجلس برسی آج ہوگی

May 28, 2022

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق پی ٹی سی ایل کے انجینئر سید صادق حسین کے والد انوار حسین جارچوی کی مجلس برسی آج بعد نماز مغربین مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی۔ مولانا محمد حسن مجلس سے خطاب کریں گےجبکہ پی ٹی سی ایل کے بزنس منیجر خواجہ مظہر علی کی ہونے والی مجلس برسی آج سہ پہر 4بجے مسجد امام بارگاہ آئی آر سی نزد عائشہ منزل فیڈرل بی ایریا میںہوگی۔مجلس سےمحمد رضی جعفر نقوی خطاب کریں گے۔