بارش کے پانی میں گر کر بچہ ہلاک

July 06, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس پر بارش کے پانی میں گر کرچھ سالہ بچہ جا ں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کے علا قے علائو الدین ٹاؤن کے رہائشی شائستہ خان کے گھر کے قریب بارش کا پانی جمع تھا اس کا چھ سالہ بیٹا صاحب خان گزشتہ روز گھر کھلتے ہو ہے ۔پانی گر کر بے ہوش ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا جہاں وہ چل بسا ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔