گائے کی نہر میں تیرنے کی ویڈیو وائرل

August 17, 2022

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسم میں ایک گائے کو پانی کے بہاؤ پر تیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ویڈیو کس ملک میں فلمائی گئی لیکن پوسٹ کرنے والے صارف نے لکھا کہ سخت گرمی میں ایک گائے بڑے اطمینان سے زرعی کینال میں تیر رہی ہے۔

اس دلچسپ ویڈیو کو اب تک 23 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔