گجومتہ: کار کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

September 28, 2022

لاہور(کرائم رپورٹرسے)گجومتہ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکرسے 70 سالہ خاتون تسنیم جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی۔ زخمی خاتون سائرہ کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔