پولیس گارد کی شہید کانسٹیبل محمدافضل کی قبر پرحاضری

May 17, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر ) پولیس گاردنے شہید کانسٹیبل محمد افضل کی برسی پر قبر پر حاضری دی ، چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔