گوادرمیں سینیٹ قائمہ کمیٹی کااجلاس طلب

November 25, 2022

کوئٹہ(خ ن)سینیٹ سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق سینیٹ کی سٹینڈ نگ کمیٹی آف میرٹائم افیئرز کا اجلاس 29اور 30 نومبر کو گوادر میں ہوگا ۔