ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ڈاکٹر حکیم لہڑی سے ملاقات

November 28, 2022

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بزرگ سیاستدان ڈاکٹر حکیم لہڑی سے ان کی رہائش گاہ جاکرملاقات کی رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔