بلوچستان ورکرز کمپینسیشنبل نافذ العمل

November 28, 2022

کوئٹہ (خ ن) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان ورکرز کمپینسیشن بل 14نومبر 2022ء صوبائی اسمبلی سے منظوری اور 18نومبر 2022ء کو گورنر بلوچستان کی تو ثیق کے بعد نافذ العمل ہوگیا ہے ۔