فاش… ……

December 03, 2022

کوئی مسند نشیں رہتا ہے جب تک

کہاں ہوتی ہیں فاش اس کی کرامات

مگر جیسے ہی وہ ہوتا ہے فارغ

کئے جاتے ہیں کیا کیا انکشافات