مولانا عبدالغفور حیدری آج پریس کانفرنس کریں گے

December 06, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولاناعبدالغفور حیدری آج (منگل 6 دسمبر کو ) سہ پہر تین بجے پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کریں گے ۔