نوابشاہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
پولیس نے کہا کہ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
پی ٹی آئی نے ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست جیل حکّام کو گزشتہ روز بھجوا دی تھی۔
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بھائی سے میری ملاقات 2 مہینوں سے نہیں ہوئی ہے، پچھلے دنوں میری بہنوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تھی
اعظم سواتی نے کہا کہ پاکستانی قوم کا جذبہ اپنے ملک کے لیے ہمیشہ قائم رہے گا۔
پیرہاڑی سے بٹگرام آنے والی اسکول وین پر فائرنگ سے 5بچے زخمی ہوگئے۔
کراچی میں سمندری ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بھارت کی جانب سے کرتار پور راہداری بند ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا حکم دے دیا۔