• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیف سیکریٹری پنجاب کو تبدیل کردیا گیا۔

کامران علی افضل  کی جگہ محمد عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکریٹری پنجاب تعینات کردیا گیا۔

آئی جی پنجاب نے بھی اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سےابھی تک کسی کو آئی جی تعینات نہیں کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت آئی جی کیلئے 3 افسران کے نام کا پینل وفاق کو بھجواچکی ہے۔