وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔
نجی اسپتال میں شرجیل میمن کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔
پی ٹی آئی نے ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست جیل حکّام کو گزشتہ روز بھجوا دی تھی۔
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بھائی سے میری ملاقات 2 مہینوں سے نہیں ہوئی ہے، پچھلے دنوں میری بہنوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تھی
اعظم سواتی نے کہا کہ پاکستانی قوم کا جذبہ اپنے ملک کے لیے ہمیشہ قائم رہے گا۔
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کشیدگی بڑھنے اور ہمارے دفاعی ردعمل پر کچھ ممالک کو احساس ہوا کہ اگلا قدم بہت خطرناک ہو سکتا ہے، خاص طور پر امریکا کو احساس ہوا کہ اگلا قدم بہت خطرناک اور تباہ کن ہو سکتا ہے۔
پیرہاڑی سے بٹگرام آنے والی اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں وین میں سوار بچے اور ڈرائیور زخمی ہوگئے ۔