حالات ……

January 28, 2023

کوئی کس سے کرے دریافت آخر

یہاں حالات کیوں زیر و زبر ہیں

جنہیں معلوم ہونا چاہئے کچھ

وہ ہم سے بھی زیادہ بے خبر ہیں