انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید

March 21, 2023

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شدید فائرنگ کے تبادلے میںآئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں 7 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔