منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے ایئر پورٹس پر اقدامات

April 26, 2023


پاکستان کے تمام بین الاقوامی ایئر پورٹس پر ایئر پورٹ منیجرز منکی پاکس سے بچاؤ اور روک تھام سے متعلق اقدامات کو حتی الامکان مؤثر بنانے کے لیے باقاعدگی سے دیگر ایجنسیز کے ساتھ کوآرڈینیشن میٹنگز کر رہے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ایئر پورٹس پر درج ذیل اقدامات کیے گئے ہیں: