روینہ ٹنڈن کی صاحبزادی راشا تھادانی نے اسکول سے گریجویشن مکمل کرلی

May 30, 2023

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی صاحبزادی راشا تھادانی نے ممبئی دیروبھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول سے گریجویشن مکمل کرلی۔

روینہ نے 18 سالہ بیٹی کی گریجویشن تصویر کو بچپن کی تصویروں اور ویڈیوز کے ساتھ شیئر کیا۔


اداکارہ نے کیپشن دیا کہ وقت گزر جاتا ہے، یہ سچ ہے۔

راشا نے ایک دن قبل خود بھی انسٹاگرام پر اپنی گریجویشن تقریب کی تصاویر شیئر کی تھیں۔