رینکنگ ٹینس کا آغازآئندہ ماہ ہوگا

June 30, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم مرچنٹ میموریل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز 17 جولائی سے کراچی کلب میں ہوگا۔ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز، لیڈیز سنگلز اور جونیئرز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔