اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

November 28, 2023

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 13 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔