لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس نے2 اشتہار یوں محمد اعظم اور حامد علی شامل کوابوظبی سےگرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان شاہدرہ ٹاؤن پولیس کو تقریباً 9سال سے قتل کے مقدمات مطلوب تھے ۔