2سالہ بچہ بازیا ب ،ملزمان گرفتار

November 30, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر سے) لیاقت آباد پولیس نےمغوی2سالہ بچہ عبدالہادی کو عارف والا سے بازیا ب کرکے2ملزمان عمران اور شمائلہ کو گرفتارکرلیا۔