قتل کااشتہاری سعودی عرب سے گرفتار

December 02, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب پولیس نے قتل کے اشتہاری محبوب کوسعودی عرب سے گرفتار کرلیا ہے،بہاولپور پولیس کومطلوب تھا۔