فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،پی ایم اے ودیگر تنظیمیں

December 04, 2023

لاہور (جنرل رپورٹر )فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے ۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، سول سوسائٹی نے سربراہا ن نے پی ایم اے ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ پی ایم اے لاہور کے صدر ڈاکٹر اشرف نظامی ساؤتھ ایشیئن پارٹنرشپ کے محمد تحسین نے کہا کہ کل بروز منگل دوپہر 2بجے لبرٹی چوک گلبرگ میں مظاہرہ کیاجائیگا۔