چلاس دہشت گردی سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے،سنی تحریک

December 04, 2023

لاہور(خبرنگار)پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤں شاہد غوری ، سردار محمد طاہر ڈوگر، ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر اور زاہد حبیب قادری نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چلاس میں دہشت گردی کا واقعہ قابل مذمت اور سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔