3اضلاع میں بھی پولیو مہم ختم

December 04, 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر )پنجاب کے 3بڑے اضلاع لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں قومی انسداد پولیو مہم کا اختتام ہو گیا۔ مہم کے اختتام کے بعد پولیو ٹیمیں ہسپتال اور ٹیم سپورٹ سنٹر کی جانب واپس روانہ ہو گئیں ۔ انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پولیو مہم کے کوائف اکٹھے کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔