شفیق آباد: بچہ کھیلتے ہوئے کرین تلے آکرجاں بحق

December 04, 2023

لاہور(کرائم رپورٹرسے)شفیق آباد کے علاقہ بند روڈ کے قریب 12 سالہ بچہ سبحان کھیلتے ہوئے کرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش مردہ خا نے منتقل کردی ۔