7پولیس ملازمین کے علاج کیلئے ساڑھے 10لاکھ جاری

December 04, 2023

لاہور(کرائم رپورٹرسے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 7 ملازمین اور انکے اہل خانہ کے میڈیکل اخراجات کیلئے مزید 10 لاکھ 50 روپے جاری کر دئیے ہیں ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مذکورہ بالا کیسز کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی نے فنڈز اجرا کیلئے بھجوائے تھے۔