سوشل ورک کبھی محدود نہیں ہوتا،ڈاکٹرجاویداکرم

December 04, 2023

لاہور(جنرل رپورٹر) ورلڈ ڈس ایبیلٹی ڈے کی مناسبت سے مقامی ہوٹل میں تقریب ہوئی ۔نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ سوشل ورک کبھی بھی محدود نہیں ہونا چاہئے۔