ڈینگی کے 97نئے مریض

December 04, 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبے بھر میں 97 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔