یوایچ ایس، 97 اساتذہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم

December 05, 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں پیر کے روز میڈیکل ٹیچنگ کورس کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مجموعی طور پر 97 میڈیکل ٹیچرز کو سرٹیفکیٹس دیے گئے۔