اکیڈمک کونسل پنجاب یونیورسٹی انتخابات، اکیڈمک فرنٹ کاکلین سویپ

December 05, 2023

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک کونسل کے ذریعے مختلف باڈیز کےانتخابات میں اکیڈمک فرنٹ نے تمام 7سیٹوں پر کلین سویپ کرلیا۔