ڈاکٹر عدنان القمر MS کو ٹ خواجہ سعیدہسپتال تعینات

December 05, 2023

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت پنجاب نے ایم ایس میاں منشی ہسپتال ڈاکٹر عدنان القمر کو تبدیل کر کے ایم ایس گورنمنٹ کو ٹ خواجہ سعید ہسپتال تعینات کر دیا ۔