لاہور(پ ر) فلاحی ادارے DAFPAK,نے اپنے ’’خیر خوا ہ ‘‘ برانڈ کے تمام اثا ثہ جات با ضابطہ طور محکمہ بہبو د آبادی حکومت پنجا ب کے حوالے کردیئے تقریب میںسیکرٹری فار پاپولیشن سلما ن اعجاز اور محکمہ بہبود آبادی کی ڈائریکٹر جنرل ثمن رائےنے شرکت کی۔