فاطمہ فرٹیلائزر کی مہم ’سلام کسان‘نے لندن میں ڈرم ایوارڈ 2023 جیت لیا

December 07, 2023

لاہور(پ ر) فاطمہ فرٹیلائزر نے ایک بار پھر اپنی شاندار ’سلام کسان‘ مہم کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کی ہے۔’سلام کسان‘ مہم نے لندن میں ہونے والے باوقار ڈرم ایوارڈ 2023 کی سوشل پرپز: سوشل میڈیا کیٹیگری میں ایوارڈ جیت لیا ڈرم ایوارڈز فیسٹیول عالمی مارکیٹنگ کمیونٹی کے لیے ایک سالانہ ایونٹ ہے۔