گرین ٹاؤن :شوہرنے بیویقتل کردی

December 07, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گرین ٹاؤن کے علاقے میں شوہر ظہیر مقبول نےگھریلو ناچاقی پراپنی بیوی50 سالہ رابعہ کو نشہ آور چیز دے کر سر میں ڈنڈا مار کر قتل کر دیاہے۔ پولیس نے ملزم ظہیر مقبول کو گرفتارکر کے تفتیش شروع کردی ہے۔