لاہور (کورٹ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری اعجاز احمد اور جوڈیشل مجسٹریٹ رابعہ ریاض نے مختلف مقدمات میں 100کم عمر ڈرائیورز کو ڈسچارج کر دیا۔