تھانوں کے فرنٹ ڈیسک پرڈرائیونگ لائسنس بنانے کی منظوری

December 07, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثما ن انو رے فرنٹ ڈیسک پر لرنر لائسنس بنانے کی منظوری دے دی،آئی جی آفس نے پی آئی ٹی بی سے ملکر فرنٹ ڈیسک پر ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت دینے پر ورکنگ کا آغاز کر دیا۔