مفاہمتی یادداشت پر دستخط

December 07, 2023

لاہور ( پ ) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ ڈاکٹر آصف رضا، پروفیسر ڈاکٹر احمد عدنان سمیت دیگر نے شرکت کی۔