لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 08سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔