متعد د ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے

February 22, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ڈی آئی جی آپریشن علی نا صر رضو ی نے ایس ایچ اوز کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔ انسپکٹر حماد حسن کو لائن سے ایس ایچ او گلشن راوی ، گلشن راوی سے دلاور بھٹہ پولیس لائن کلوز ، پولیس لائن سے عمران خان کو ایس ایچ او لوئر مال، لوئرمال سے ایس ایچ او امین کو پولیس لائن کلو ز ، پولیس لائن سے حماد شاہ کو ایس ایچ او کو قلعہ گجر سنگھ اور سب انسپکٹر حاجن آسیہ کو ایس ایچ او وویمن پولیس سٹیشن تعینات کردیا ۔